ہر انسان میں کہیں نا کہیں روحانیت ہوتی ہے مگر وہ اس چیز پر غور نہیں کرتا ہماری محنت اسی پے ہو رہی ہے کہ لوگوں کو شعور زندگی کی سمجھ آئے اسلام کو لوگوں کے دلوں میں جگانا ہماری محنت ہے